مردانا ڈھیلا پن کا علاج

 جن مریضوں کو شہوت سختی کی کمی ہے  ایسے مریضوں کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے

مگر یاد رہے یہ کیپسول آپ کو وقتی رزلٹ بھی دے گا اور

 آپ کی مستقل ٹائمنگ بھی ٹھیک کرے گا  

اور آپ کی کمزوری ہمیشہ کے لیے ختم کرتا ہے

 

 اعصابی شوگر کے مریضوں کے لئے تحفہ خاص ہے شوگر کی وجہ سے تناو کی کمی کو دور کرتا ہے

 جنسی عدم رغبتی

خود اعتمادی کا نہ ہونا ختم کرتا ہے

 شوگر کے مریضوں کو بالکل مایوس نہیں ہونے دیتا ہے

 اگر آپ عام شہوت انگیز دوائی استعمال کرتے ہیں تو اس میڈیسن  سے معدہ کا السر سوزش مثانہ گردہ ہو جاتا ھے کسی قسم کا کوٸی سائیڈ ایفیکٹ نھیں101% رزلٹ کے ساتھ بغیر کسی نقصان دہ اثرات کے بہترین رزلٹ دیتے ہیں جن مریضوں کو شہوت سختی ٹائمنگ کی کمی ھے ان کے لیے ذبردست قسم کے کیپسول ہیں


نسخہ 


 جڑپان      20 گرام

لونگ         20گرام

جلوتری     20گرام

جائفل       20گرام

اجوائن خراسانی20گرام

جوزماثل   20گرام

  کشتہ شنگرف 20گرام

 زعفران    10گرام

عنبر         2گرام

 ریگماہی    20گرام

الاچی خورد    20گرام

تخم ہرمل    20گرام

مالکنگنی     20گرام


 ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں پھر 500Mg کیپسول بھر لیں

خوراک مقدار 

 ایک کیپسول رات کو  دودھ کے ساتھ لیں

ایک ماہ مکمل کورس استعمال کریں انشاء اللہ آرام آجائے گا

Comments